Christmas Celebration
*پریس ریلیز* ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریب میں شرکت ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ جناب مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کوئٹہ میں مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور کرسمس کیک کاٹا، جس سے بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر […]
