Home
MCQ
About Us
History
Services
Branches
Updates
Resources
Jobs
Tenders
Downloads
Contact
Log Complaint
Contact Info
Anscomb Rd, Quetta, Pakistan
(081)-9201685
administrator@mcq.gob.pk
Close
Quetta: Action taken against encroachments on CPEC Road and Sariab Road.
Home
Quetta: Action taken against encroachments on CPEC Road and Sariab Road.
23
Jun’26
News
metropolitan
0 Comment
کوئٹہ،سی پیک روڈ اور سریاب روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی
کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر سی پیک روڈ اور سریاب روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔
اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے انچارج علی نواز رئیسانی اور قاضی مقصود کی نگرانی میں مختلف مقامات پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا
کارروائی کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی سہولت کو یقینی بنانے کے اقدامات کیے گئے
حکام کے مطابق شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری اراضی کے تحفظ کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی
شہریوں اور دکانداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے سرکاری مقامات پر غیر قانونی قبضوں اور تجاوزات سے گریز کریں۔
https://www.facebook.com/share/v/1CfKThz9xd/
metropolitan
Leave Your Comment
Cancel reply
Post Comment
Leave Your Comment