کچلاک میں منی پٹرول پمپ کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں شہر سے طلب کی گئیں۔ مشترکہ کوششوں کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا اور قریبی آبادی کو محفوظ بنایا گیا۔عبدالحق خان اچکزئی
Leave Your Comment