*آئیں! مل کر کوئٹہ کو دوبارہ صاف اور خوبصورت بنائیں*
کوئٹہ شہر میں 20 سال سے جمع 4 سے 5 لاکھ ٹن لیگیسی کچرا صاف کرنے کی خصوصی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ہدایات پر اس مہم کے لیے خصوصی فنڈز جاری کیے گئے ہیں، جبکہ ہدف ہے کہ ماہ مارچ کے اختتام تک شہر کو مکمل طور پر لیگیسی کچرے سے پاک کیا جائے۔
یہ صرف حکومت کی نہیں، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
*صاف شہر، صحت مند زندگی — آئیں اس مہم کا حصہ بنیں اور کوئٹہ کو اس کا اصل حسن لوٹائیں۔
Leave Your Comment