خوبصورت کوئٹہ کی جانب حکومتِ بلوچستان کا ایک اور عملی قدم
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے 9 فروری سے کوئٹہ شہر میں لیگیسی کچرے کے مکمل خاتمے کے لیے ایک جامع صفائی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں موجود لیگیسی بیک لاگ ویسٹ کو منظم اور مرحلہ وار انداز میں اٹھانے اور تلف کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔
یہ شہر گیر مہم کا مقصد کوئٹہ کو صاف، صحت مند اور پائیدار شہر بنانا ہے۔
میرا شہر، میری ذمہ داری آئیں، مل کر کچرے سے پاک کوئٹہ بنائیں۔
Leave Your Comment