Home
MCQ
About Us
History
Services
Branches
Updates
Resources
Jobs
Tenders
Downloads
Contact
Log Complaint
Contact Info
Anscomb Rd, Quetta, Pakistan
(081)-9201685
administrator@mcq.gob.pk
Close
Meeting under the chairmanship of Chief Secretary Baluchistan
Home
Meeting under the chairmanship of Chief Secretary Baluchistan
19
Jan’26
News
metropolitan
0 Comment
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں بڑے نالوں کی صفائی اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے حوالے سے اجلاس منعقد
شہر کی خوبصورتی کے فروغ کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ
نالوں کی صفائی اور ڈھانپنے کا منصوبہ شہر کے مرکزی بازاروں اور اہم شاہراہوں پر ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت۔
صفائی مہم اور نالوں کی بحالی کا عمل ہر صورت مارچ کے اختتام تک مکمل کیا جائے۔ چیف سیکرٹری کا متعلقہ محکموں کو ہدایت
تاکہ شہریوں کو فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ چیف سیکرٹری
منصوبے کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ شکیل قادر خان
جو ہر پندرہ دن بعد پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ چیف سیکرٹری
شہری بھی شہر کی صفائی اور خوبصورتی کے لیے حکومت کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کریں۔ شکیل قادر خان
تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ ریڑھی بانی اور چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کے روزگار کے تحفظ، کوئٹہ شہر کی خوبصورتی کو نکھارنے کے عزم کا اعادہ
صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ شہر میں نالوں کی مرحلہ وار اور جامع صفائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، ایڈمنسٹریٹر کی بریفنگ
ان نالوں کو پائیدار اور مضبوط سلیب کے ذریعے ڈھانپا جائے گا۔ بریفنگ
اس منصوبے کا مقصد شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ ریڑھی بانوں اور چھوٹے تاجروں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ بریفنگ
تاکہ وہ بغیر کسی خطرے کے اپنا روزگار جاری رکھ سکیں۔
سیکرٹری ایریگیشن کا کوئٹہ شہر کے آٹھ بڑے نالوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب سے متعلق جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ
نالوں کی باقاعدہ صفائی سے نہ صرف شہر میں سیلابی صورتحال سے بچاؤ ممکن ہوگا بلکہ بارش کے پانی کی روانی میں بھی نمایاں بہتری آئے گی
metropolitan
Leave Your Comment
Cancel reply
Post Comment
Leave Your Comment