BEGIN:VCALENDAR
VERSION:2.0
PRODID:-//MCQ - ECPv6.15.20//NONSGML v1.0//EN
CALSCALE:GREGORIAN
METHOD:PUBLISH
X-WR-CALNAME:MCQ
X-ORIGINAL-URL:https://mcq.gob.pk
X-WR-CALDESC:Events for MCQ
REFRESH-INTERVAL;VALUE=DURATION:PT1H
X-Robots-Tag:noindex
X-PUBLISHED-TTL:PT1H
BEGIN:VTIMEZONE
TZID:UTC
BEGIN:STANDARD
TZOFFSETFROM:+0000
TZOFFSETTO:+0000
TZNAME:UTC
DTSTART:20240101T000000
END:STANDARD
END:VTIMEZONE
BEGIN:VEVENT
DTSTART;VALUE=DATE:20251223
DTEND;VALUE=DATE:20251224
DTSTAMP:20260526T163953
CREATED:20210603T114957Z
LAST-MODIFIED:20260117T185820Z
UID:1171-1766448000-1766534399@mcq.gob.pk
SUMMARY:Christmas Celebration
DESCRIPTION:*پریس ریلیز* \n\nایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریب میں شرکت\n\n\nایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ جناب مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کوئٹہ میں مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور کرسمس کیک کاٹا، جس سے بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کا پیغام دیا گیا۔\n\n\nاس موقع پر ایڈمنسٹریٹر نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور اقلیتی برادریاں معاشرے کا قابلِ فخر حصہ ہیں۔\n\n\nانہوں نے کہا کہ مسیحی برادری نے نہ صرف ملک کی تعمیر و ترقی بلکہ کوئٹہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اقلیتی برادریوں کے حقوق، فلاح و بہبود اور سماجی شمولیت کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔\n\n\nتقریب کے دوران مسیحی برادری کے رہنماؤں نے ایڈمنسٹریٹر کی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے بین المذاہب یکجہتی کی مثبت مثال قرار دیا-
URL:https://mcq.gob.pk/event/public-affairs-public-safety-committee-meeting-2/
LOCATION:MCQ Administrator Office\, Opposite Liaqat Park Anscomb Road Quetta\, Quetta\, Baluchistan\, 87300\, Pakistan
CATEGORIES:MCQ Events
ATTACH;FMTTYPE=image/png:https://mcq.gob.pk/wp-content/uploads/2021/06/Untitled-design-64.png
END:VEVENT
END:VCALENDAR